قم المقدسہ

iqna

IQNA

ٹیگس
قم المقدسہ میں انہدام بقیع کانفرنس؛
مدرسہ امام خمینیؒ کے شہید صدر ہال میں انہدام جنت البقیع کے ۱۰۰ سال مکمل ہونے پر تحریر پوسٹ کے زیر اہتمام کانفرنس میں مختلف مقررین نے آل سعود کے مظالم کے خلاف اپنی آوازیں بلند کیں اور جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514241    تاریخ اشاعت : 2023/05/06